Wednesday, 6 July 2016

ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے


ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے ،نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات میں ملک کی سلامتی ، خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب میں مصروف جوانوں کے ساتھ وزیرستان میں عید منارہے ہیں ، آرمی چیف نے گذشتہ سال بھی وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ عید منائی تھی۔دنیا بھر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا ،خلیجی ممالک ،امریکا‘ انڈونیشیا، ملائیشیا ،آسٹریلیا ،کینیڈا‘یورپ کے زیادہ تر ممالک میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے جبکہ بھارت اور بنگلادیش میں جمعرات کے ..مزید۔۔
Share:

0 comments:

Post a Comment